اسلام آباد میں مندر کی تعمیر انتہائی غیر دانشمندانہ فیصلہ ہے،عبدالمتین

اسلام آباد میں مندر کی تعمیر انتہائی غیر دانشمندانہ فیصلہ ہے،عبدالمتین

  

لاہور (سٹی رپورٹر) آل پاکستان ٹرک ٹرالہ ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل شیخ عبدالمتین نے کہا ہے کہ اسلام اور کلمے کے نام پر وجود میں آنے والی اسلامی مملکت کے دارلحکومت میں مندر کی تعمیر انتہائی غیردانشمندانہ فیصلہ ہے۔ پاکستان میں بسنے والے فرزندان توحید اور عشاقان مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دل اس فیصلے پر شدید افسردہ ہیں۔ اسلامی ریاست میں اغیار کی عبادت گاہیں بنائی جارہی ہیں اور دوسری طرف بھارت لاکھوں کشمیریوں پر ظلم کے پہاڑ توڑ رہا ہے

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -