سلنڈر دھماکہ سے ہلاکتوں پر توجہ دلاؤ نوٹس اسمبلی میں جمع
لاہور(لیڈی رپورٹر) آفیشل سپوکس پرسن چیف منسٹر پنجاب و رکن پنجاب اسمبلی سعدیہ سہیل رانا نے ایک توجہ دلاؤ نوٹس پنجاب اسبملی میں جمع کروا دی ہے جس کے مطابق فریزر کی گیس ری فلنگ کے دوران سلنڈر پھٹنے سے دو کمسن کاریگر جاں بحق ہوگئے۔