جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کی تعمیر کیلئے فنڈز جاری کرنے کا فیصلہ

  جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کی تعمیر کیلئے فنڈز جاری کرنے کا فیصلہ

  

لاہور (آن لائن) پنجاب حکومت نے جنوبی پنجاب کے دو شہروں بہاولپور اور ملتان میں جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ سمیت جی او آر کی تعمیر کے لئے فنڈز جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ ملتان میں 500 ایکٹر پرمشتمل جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ اور جی او آر تعمیر کیا جائے گا۔ واضح رہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار مذکورہ دونوں شہروں میں جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ اور جی او آر کی تعمیر کی پہلے ہی اجازت دے چکے ہیں۔

جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ

مزید :

صفحہ اول -