پی ٹی اے نے غیراخلاقی مواددکھانے پربیگواپیلی کیشن بلاک کردی

پی ٹی اے نے غیراخلاقی مواددکھانے پربیگواپیلی کیشن بلاک کردی

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پی ٹی اے نے غیراخلاقی مواددکھانے پربیگواپیلی کیشن بلاک کردی، پی ٹی اے کی طرف سے ٹک ٹاک کوبھی آخری وارننگ جاری کردی گئی ترجمان پی ٹی اے کے مطابق یہ اقدام غیراخلاقی اورفحش مواددکھانیکی شکایت کے بعداٹھایاگیا، کمپنیوں کے جواب غیرتسلی بخش ہونے پراقدام اٹھایاگیا۔

بیگوایپ

مزید :

صفحہ اول -