لاہور ہائی کورٹ کے سابق جج سردار محمد اسلم انتقال کر گئے

لاہور ہائی کورٹ کے سابق جج سردار محمد اسلم انتقال کر گئے

  

لاہور(نامہ نگار)لاہور ہائی کورٹ کے سابق جج سردار محمد اسلم انتقال کر گئے،مرحوم کی نماز جنازہ ان کے آبائی گاؤں تحصیل کہوٹہ ضلع راولپنڈی میں سہہ پہر ساڑھے چار بجے ادا کی گئی،نماز جنازہ میں وکلاء سمیت دیگر افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

جج انتقال

مزید :

صفحہ آخر -