پنجاب کابینہ کا اجلاس آج ہو گا

پنجاب کابینہ کا اجلاس آج ہو گا

  

لاہور(جنرل رپورٹر)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے صوبائی کابینہ کا اجلاس آج ہو گا - پنجاب کابینہ کے33 ویں اجلاس میں 20نکاتی ایجنڈے پر غور کیاجائے گا-وزیر اعلی آفس میں ہونے والے اجلاس میں صوبائی وزراء، مشیران، معاونین خصوصی اور متعلقہ سیکرٹریز اجلاس میں شریک ہوں گے-

اجلاس

مزید :

صفحہ آخر -