ایران نے 170 پاکستانیوں کو گرفتار کر لیا سینیٹر روبینہ خالد سمیت دیگر ملزمان کیخلاف کیس کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی

ایران نے 170 پاکستانیوں کو گرفتار کر لیا سینیٹر روبینہ خالد سمیت دیگر ملزمان ...

  

اسلام آباد (این این آئی)احتساب عدالت میں لوک ورثہ کرپشن کیس میں سینیٹر روبینہ خالد سمیت دیگر ملزمان کیخلاف کیس کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی کر دی گئی،نیب پراسیکیوٹر سہیل عارف کی رخصت کے باعث سماعت نہ ہوسکی،ریفرنس کی سماعت 24 اگست تک ملتوی کر دی گئی۔یاد رہے کہ ملزمان پر لوک ورثہ کے فنڈز سے قومی خزانے سے 30 ملین روپے کی کرپشن کا الزام ہے۔

روبینہ خالد

مزید :

صفحہ آخر -