خطبہ حج پانچ زبانوں میں نشر کرنے کے انتظامات مکمل

خطبہ حج پانچ زبانوں میں نشر کرنے کے انتظامات مکمل

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) خطبہ حج 2020ء پانچ زبانوں میں نشر کرنے کے انتظامات مکمل۔ خادم حرمین الشریفین کی ہدایت پر امام کعبہ کے عربی خطبہ حج کو انگریزی،اردو، انڈونیشن،فرنچ،اور فارسی میں نشر کیا جائے گا۔ رئیس امام کعبہ الشیخ عبدالرحمن سید یس نے تفصیلات جاری کرتے ہوئے کہا ہے وزارت الحج نے حج 2020ء کی تیاریوں کو حتمی شکل دے دی ہے۔ تاریخی خطبہ حج کو پوری دنیا تک پھیلانے کے لیے 5زبانوں میں ترجمعے کے ساتھ نشر کرنے کا اہتمام کیا گیا ہے۔

خطبہ

مزید :

صفحہ آخر -