چوہدری شجاعت کی صادق شیخ سے فون پر تعزیت

چوہدری شجاعت کی صادق شیخ سے فون پر تعزیت

  

کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان مسلم لیگ ق سندھ کے سیکریٹری اطلاعات محمد صادق شیخ کی دادی حاجیانی کنیز فاطمہ کا سوئم پیر کے روزہوا سابق وزیراعظم و مسلم لیگ کے مرکزی صدر چوہدری شجاعت حسین طارق بشیر چیمہ اور دبئی سے ملک نذیر نے فون پر صادق شیخ سے تعزیت کی سوئم میں پیر سید جنید باہو، پیر سید سلطان شاہ،مسلم لیگ سندھ کے صدر محمد طارق حسن مسلم لیگ کراچی کے نائب صدر فیصل علی بلوچ، خرم شاہد میؤ ایڈووکیٹ، علامہ

مزید :

صفحہ آخر -