سینیٹر روبینہ خالد سمیت دیگر ملزمان کیخلاف کیس کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی

سینیٹر روبینہ خالد سمیت دیگر ملزمان کیخلاف کیس کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی

  

اسلام آباد (این این آئی)احتساب عدالت میں لوک ورثہ کرپشن کیس میں سینیٹر روبینہ خالد سمیت دیگر ملزمان کیخلاف کیس کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی کر دی گئی،نیب پراسیکیوٹر سہیل عارف کی رخصت کے باعث سماعت نہ ہوسکی،ریفرنس کی سماعت 24 اگست تک ملتوی کر دی گئی۔یاد رہے کہ ملزمان پر لوک ورثہ کے فنڈز سے قومی خزانے سے 30 ملین روپے کی کرپشن کا الزام ہے۔

روبینہ خالد

مزید :

صفحہ آخر -