ایران نے 170 پاکستانیوں کو گرفتار کر لیا

ایران نے 170 پاکستانیوں کو گرفتار کر لیا

  

اسلام آ باد (آئی این پی) ایرانی بارڈر سکیورٹی فورسز نے 170پاکستانیوں کو حراست میں لے لیا۔ ایرانی خبررساں ادارے کے مطابق ایرانی سکیورٹی فورسز نے 170پاکستانیوں کو گرفتار کیا ہے یہ پاکستانی شہری غیرقانونی طور پر ایران میں داخل ہو رہے تھے۔ گرفتار افراد ایران کے سمندری راستے سے ترکی یورپ جانا چاہتے تھے جب کہ گرفتار افراد کا تعلق پنجاب اور خیبرپختونخوا سے ہے۔

پاکستانی گرفتار

مزید :

صفحہ آخر -