گورنر سندھ کا زبیر حبیب سے اظہار تعزیت

  گورنر سندھ کا زبیر حبیب سے اظہار تعزیت

  

کراچی (اسٹاف رپورٹر)گورنر سندھ عمران اسماعیل نے سی پی ایل سی کے سربراہ زبیر حبیب کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالی زبیر حبیب اور دیگر لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ اپنے تعزیتی پیغام میں گورنر سندھ نے مرحومہ کی مغفرت اور درجات کی بلندی کے لئے بھی دُعا کی۔

مزید :

صفحہ اول -