ذوالحج کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی اجلاس آج ہوگا

ذوالحج کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی اجلاس آج ہوگا

  

کراچی(آن لائن)ماہ ذوالحج کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی اجلاس آج(منگل کو) ہوگا۔مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی پاکستان کے چیئرمین مفتی منیب الرحمن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ماہِ ذوالحجہ 1441؁ھ کے چاند کی رویت کا شرعی فیصلہ کرنے کے لئے مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی پاکستان کااجلاس 21جولائی بروزمنگل بعد نمازِ عصر دفتر محکمہ موسمیات، موسمیات چورنگی، یونیورسٹی روڈ کراچی میں منعقد ہو گا۔ چاند کے بارے میں شہادت دینے یا معلومات فراہم کرنے کے لئے ان نمبروں پر رابطہ قائم کریں

ماہ ذوالحج

مزید :

صفحہ اول -