لیگی رہنما خواجہ محمد آصف کی مطیع اللہ جان کو تحویل میں لیے جانے کی مذمت

لیگی رہنما خواجہ محمد آصف کی مطیع اللہ جان کو تحویل میں لیے جانے کی مذمت
لیگی رہنما خواجہ محمد آصف کی مطیع اللہ جان کو تحویل میں لیے جانے کی مذمت

  

سیالکوٹ (ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ محمد آصف نے مطیع اللہ جان کی قانون نافذ کرنے والے اداروں کی تحویل میں لئے جانے کی شدید مذمت کی ہے ۔ 

انہوں نے کہا کہ مطیع نے ہمیشہ میڈیا کی آزادی کی بات کی ہے اور کل ان کی عدالت میں پیشی بھی تھی، ایسے موقع پر یہ اقدام میڈیا کا گلا گھونٹنے کے مترادف ہے۔خواجہ محمد آصف  نے  اس اقدام کی پارٹی کی جانب سے بھی شدید مذمت  کی ہے ۔ 

مزید :

سیاست -