ضلعی انتظامیہ نوشہرہ کی محکمہ  صحت کے اشتراک سے انسداد کورونا ویکسینیشن مہم جاری

  ضلعی انتظامیہ نوشہرہ کی محکمہ  صحت کے اشتراک سے انسداد کورونا ویکسینیشن ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


نوشہرہ (بیورورپورٹ)ضلعی انتظامیہ نوشہرہ کی محکمہ صحت کے اشتراک سے انسداد کورونا ویکسینیشن مہم جاری ڈپٹی کمشنر نوشہرہ میر رضا اوزگن کی ہدایات پر انتظامی افسران کی نگرانی میں مختلف مقامات پر قائم  موبائل ویکسین سنٹروں میں ویکسینیشن کا عمل جاری ہے۔ضلعی انتظامیہ کی جانب سے عوام سے اپیل کی گئی ہے کہ 1166 پر اپنا شناختی کارڈ نمبر بھیج کر قریبی ویکسینشین سنٹر میں انسداد کورونا ویکسین خود بھی لگائیں اپنے خاندان والوں کو بھی لگوائیں تاکہ کورونا وبا سے بچا جاسکیں۔