سندیلیانوالی، زمین کے تنازعہ پر باپ اور چچا کے ہاتھوں بیٹا قتل

سندیلیانوالی، زمین کے تنازعہ پر باپ اور چچا کے ہاتھوں بیٹا قتل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
سندیلیانوالی(نمائندہ پاکستان) زمین کے تنازعہ پر حقیقی باپ اور چچا کے ہاتھوں حقیقی بیٹا قتل، تفصیل کے مطابق  سندھلیانوالی بستی پیر اوشاق موضع شاہ پور کے رہائشی فلک شیر نے اپنے بھائی گل شیر کے ساتھ مل کر اپنے بیٹے عبدالرحمن کو کلہاڑی کے وار کرکے شدید زخمی کرڈالا جس کو زخمی حالت میں آرایچ سی سندھلیانوالی سے الائیڈ ہسپتال ریفر کیا مگر وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہو گیا۔تھانہ اروتی پولیس نے نعش آرایچ سی اروتی منتقل کرکے قانونی کاروائی کاآغاز کردیا۔وجہ قتل زمین کا تنازعہ بیان کی گئی ہے 
بیٹا قتل

مزید :

صفحہ آخر -