وزیر اعظم اہل خانہ کے ہمراہ نتھیا گلی چلے گئے، عید کے بعد واپسی ہوگی
اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان اہل خانہ کے ہمراہ نتھیا گلی چلے گئے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نتھیا گلی میں عیدالاضحٰی منائیں گے۔ذرائع نے بتایا کہ وزیراعظم 23 جولائی کو نتھیا گلی سے واپس اسلام آباد پہنچیں گے۔
وزیر اعظم