برطانوی شہزادہ ہیری نے آپ بیتی لکھنا شروع کردی

برطانوی شہزادہ ہیری نے آپ بیتی لکھنا شروع کردی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
 لند ن (مانیٹرنگ ڈیسک)شاہی خاندان سے علیحدگی اختیار کرنے والے برطانیہ کے شہزادہ ہیری نے آپ بیتی لکھنا شروع کردی۔اپنی آپ بیتی کے حوالے سے شہزادہ ہیری کا کہنا ہے کہ ان کی آپ بیتی زندگی کے اتار چڑھاؤ سے متعلق اور سچائی پر مبنی ہوگی۔ شہزادہ ہیری کا کہنا ہے کہ انہوں نے کئی ذمہ داریاں نبھائی ہیں اورکئی غلطیاں کیں اور کئی سبق بھی سیکھے، آپ بیتی میں وہ اس موضوع پر بات کریں گے۔ رپورٹ کے مطابق شہزادہ ہیری کی آپ بیتی ملکہ برطانیہ کی پلاٹینیم جوبلی کے موقع پر سامنے لائی جائے گی۔

 ہیری 

مزید :

صفحہ آخر -