دہشت گردی کے خاتمے، امن کیلئے پاکستان نے سب سے زیادہ قربانیاں دیں: چودھری سرور 

دہشت گردی کے خاتمے، امن کیلئے پاکستان نے سب سے زیادہ قربانیاں دیں: چودھری ...

  

لاہور(نمائندہ خصوصی)گورنر پنجاب چوہدری محمدسرور کا ٹویٹر پر اپنے بیان میں کہاکہ بھارت دہشتگردوں اور امن دشمنوں کا سہولت کارہے ایف اے ٹی ایف میں شر مناک بھارتی کردار بے نقاب ہوچکا ہے پاکستان کی ترقی وامن استحکام بھارت سے ہضم نہیں ہورہا گور نر چوہدری محمدسرور نے مزید کہاکہ بھارتی وزیر خارجہ کا پاکستان بارے بیان بھارت کا اصل چہرہ ہے پاکستان نے پہلے بھی بھارت کے عزائم کو ناکام بنایا اب بھی بنائیں گے بھارت کی دہشت گردوں کی سہولت کاری پر دنیا کو خاموشی ختم کر نا ہوگی۔گورنر پنجاب نے کہاکہ خطے میں بھارت امن کیلئے سب سے بڑا خطرہ بن چکا ہے دہشت گردی کے خاتمے اور امن کیلئے پاکستان نے سب سے زیادہ قر بانیں دیں۔

چودھری سرور 

مزید :

صفحہ آخر -