قومی کرکٹ ٹیم آج دورہ ویسٹ انڈیزکے لئے روانہ ہوگی

قومی کرکٹ ٹیم آج دورہ ویسٹ انڈیزکے لئے روانہ ہوگی
قومی کرکٹ ٹیم آج دورہ ویسٹ انڈیزکے لئے روانہ ہوگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لندن(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان کرکٹ ٹیم دورہ انگلینڈ ختم ہونے کے بعد آج ویسٹ انڈیز روانہ ہوگی۔
تفصیلات کے مطابق قومی سکواڈ مانچسٹر سے بذریعہ پرواز بارباڈوس کے لیے روانہ ہوگا۔سکواڈ کے گزشتہ روز مانچسٹر میں کئے گئے کوورناٹیسٹ کے رزلٹ منفی آئے ہیں جس کے بعد قومی سکواڈ مقامی وقت کے مطابق آج سہ پہر تین بجے بارباڈوس پہنچے گا۔
خیال رہے کہ بارباڈوس پہنچنے پر سکواڈ کی آرائیول ٹیسٹنگ کی جائے گی، قومی سکواڈ بارباڈوس میں ایک روز آئسولیشن میں رہے گا۔

مزید :

کھیل -