مبینہ زیادتی کا شکار ہونیوالی امریکی خاتون سیاح کا مؤقف بھی آگیا

مبینہ زیادتی کا شکار ہونیوالی امریکی خاتون سیاح کا مؤقف بھی آگیا
مبینہ زیادتی کا شکار ہونیوالی امریکی خاتون سیاح کا مؤقف بھی آگیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ڈیرہ غازی خان (ویب ڈیسک) ڈی جی خان میں مبینہ زیادتی کا شکار بننے والی امریکی خاتون سیاح اربیلہ نے کہا کہ جس دوست پر بھروسہ کیا جا سکتا تھا اس نے گھناؤنا کام کیا، ایک دوست جسےکافی عرصے سےجانتی تھی اس سے بہت مایوسی ہورہی ہے۔

 "جیو نیوز "کے مطابق انہوں نے کہا کہ وہ غیرملکی سیاحوں کے سامنے ملک کی مثبت تصویرپیش کرنےکی کوشش کرتا تھا، اس ذہنی کیفیت سے باہر نکلنا مشکل ہے۔خاتون کا کہنا تھا کہ اس حوالے سے قانونی کارروائیاں بہت مشکل تھیں  لیکن امید ہے کہ انصاف ملے گا۔