سمارٹ فون کیلئے کارآمدوائرس تیار

سمارٹ فون کیلئے کارآمدوائرس تیار
سمارٹ فون کیلئے کارآمدوائرس تیار

  



واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی سائنسدانوں نے سمارٹ فونز کی طاقت بڑھانے والا وائرس دریافت کر لیا ہے۔اس وائرس سے سمارٹ فونزکی طاقت کئی گنا بڑھنے کے ساتھ ساتھ موبائل فونز کی بیٹری لائف بڑھنے کا دعوی ٰ بھی کیا گیا ہے۔

مزید : سائنس اور ٹیکنالوجی