تاوان کیلئے سو تیلا پو تا اغواءکرنے والی دو ساتھیو ں سمیت گرفتار

تاوان کیلئے سو تیلا پو تا اغواءکرنے والی دو ساتھیو ں سمیت گرفتار
تاوان کیلئے سو تیلا پو تا اغواءکرنے والی دو ساتھیو ں سمیت گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لا ہور (مانیٹرنگ ڈیسک )شالیمار کے علاقے میں سو تیلی دادی نے تا وان کے لیے پو تا اغواءکر لیا جسے پو لیس نے دو ساتھیوں سمیت گرفتار کرلیا, پولیس کے مطابق بچہ کھیلنے کے لئے گھر سے با ہر نکلا تو سو تیلی دادی اور اس کے دو ساتھیو ں نے اسے اغو اکر کے تاوان کا مطالبہ کردیا ،جس کے مطا بق 20لاکھ روپے تاوان اداکردیا گیا تاہم پولیس نے ملزموں کو تاوان کی رقم سمیت گرفتار اور مغوی بچہ برآمد کر لیا۔

مزید :

لاہور -