جعفرآبادمیں بارودی مواد کا دھماکہ ، باپ بیٹے سمیت تین افراد جاں بحق

21 جون 2012 (08:53)

جعفر آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کندھکوٹ کے علاقے آرڈی 238میں موٹر سائیکل بارودی مواد سے ٹکراگئی جس کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق ہوگئے ۔پولیس کے مطابق مرنے والوں میں باپ بیٹا بھی شامل ہیں ۔

مزیدخبریں