ملک ریاض توہین عدالت کیس، مشورہ دینے والا وکیل بھی ’بھاگ‘ گیا

ملک ریاض توہین عدالت کیس، مشورہ دینے والا وکیل بھی ’بھاگ‘ گیا
ملک ریاض توہین عدالت کیس، مشورہ دینے والا وکیل بھی ’بھاگ‘ گیا

  



اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ملک ریاض توہین عدالت کیس میں سرکاری خرچ پر وکیل کامشورہ دینے والے وکیل نے بھی وکالت سے انکار کردیا۔توہین عدالت کے ازخودنوٹس کیس کی سماعت کے دوران بحریہ ٹاﺅن کے بانی ملک ریاض نے موقف اپنا یاکہ اُن کو وکیل نہیں مل رہا جس پر عدالت مہلت دے ۔عدالت میں موجود وکیل نے مشورہ دیا کہ سرکاری خرچ پر ملک ریاض کو وکیل کرادیں۔ عدالت نے اُس وکیل سے کہاکہ اگر آپ کو سرکاری خرچ سے ایک لاکھ روپے دیئے جائیں تو آپ ملک ریاض کی وکالت کریں گے جس پر اُس نے بھی انکار کردیا۔

مزید : ڈیلی بائیٹس