اے این ایف نے نامزد وزیراعظم کے وارنٹ گرفتار ی جاری کردیئے

اے این ایف نے نامزد وزیراعظم کے وارنٹ گرفتار ی جاری کردیئے
اے این ایف نے نامزد وزیراعظم کے وارنٹ گرفتار ی جاری کردیئے

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ایفیڈرین کیس میں اینٹی نارکوٹکس فورس نے نامزد وزیراعظم مخدوم شہاب الدین اور سابق وزیراعظم یوسف رضاگیلانی کے بیٹے علی موسیٰ گیلانی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے ہیں ۔ اے این ایف کے مجسٹریٹ شفقت اللہ کی عدالت سے انٹی نارکوٹکس فورس نے وارنٹ گرفتاری کی استدعا کی جسے منظور کرتے ہوئے عدالت نے مخدوم شہاب الدین کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے ۔

مزید : اسلام آباد /اہم خبریں /Breaking News