سندھ کے تعلیمی اداروں میں ہفتے کی چھٹی ختم

سندھ کے تعلیمی اداروں میں ہفتے کی چھٹی ختم
سندھ کے تعلیمی اداروں میں ہفتے کی چھٹی ختم

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے صوبے میں سکول و کالجز میں ہفتے کی چھٹی حتم کردی ہے جس کانوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے۔صوبائی وزیرتعلیم پیر مظہرالحق نے کہا کہ ہفتے میں دو چھٹیوں کے خاتمے کا فیصلہ طالبعلموں کے تعلیمی نقصان کے پیش نظر کیاگیاہے۔

مزید : تعلیم و صحت