مہاراشٹر اسمبلی کے سیکرٹریٹ میں آگ لگ گئی

مہاراشٹر اسمبلی کے سیکرٹریٹ میں آگ لگ گئی
مہاراشٹر اسمبلی کے سیکرٹریٹ میں آگ لگ گئی

  

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) مہاراشٹر اسمبلی کے سیکرٹریٹ میں آگ لگنے سے اسمبلی کو خالی کرالیاگیاہے جبکہ 25سے زائد فائر بریگیڈ کی گاڑیاں آگ پر قابو پانے میں مصروف ہیں تاہم ابتدائی طورپر آگ لگنے کی وجوہات سامنے نہیں آسکیں۔

مزید :

بین الاقوامی -Breaking News -