مسلم لیگ ن نے شہاب الدین کی نامزدگی پر اعتراض کردیا

مسلم لیگ ن نے شہاب الدین کی نامزدگی پر اعتراض کردیا
مسلم لیگ ن نے شہاب الدین کی نامزدگی پر اعتراض کردیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ ن نے مخدوم شہاب الدین کی نامزدگی پر اعتراض کردیاہے جس کے بعد سپیکر نے مشاورت کے لیے سابق وزیرقانون کو طلب کرلیاہے ۔ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کے نصیر بھٹہ نے سکرونٹی کے دوران کاغذات نامزدگی پر اعتراض کرتے ہوئے موقف اختیار کیاکہ شہاب الدین کے وارنٹ گرفتاری جاری ہوچکے ہیں ، کاغذات مسترد کیے جائیں ۔

مزید :

اسلام آباد -