Jan 24, 2021 | 23:56:PM
Jan 26, 2021 | 10:45:AM
Jan 25, 2021 | 18:02:PM
کابل(مانیٹرنگ ڈیسک)خوست کے علاقے میں امریکی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا ہے۔ایرانی میڈیا کے مطابق خوست میں گر کر تباہ ہونے والا ہیلی کاپٹر امریکی فوج کا تھاالبتہ حادثے میں ہونے والے جانی نقصان کے بارے میں کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔
You are subscribed Successfully