منڈی بہاوالدین میں دھماکہ، خاتون ہلاک

منڈی بہاوالدین میں دھماکہ، خاتون ہلاک
منڈی بہاوالدین میں دھماکہ، خاتون ہلاک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

منڈی بہاوالدین(مانیٹرنگ ڈیسک)محلہ طارق آباد میں آتش گیر مادہ پھٹنے سے ایک خاتون ہلاک ہوگئی ہے۔پولیس کے مطابق دھماکے کے بعد گھر میں آگ لگ گئی ہے جہاں آگ بجھانے کا سلسلہ جاری ہے۔ پولیس حکام نے بتایا کہ دھماکے والے گھر میں پٹاخے بنائے جاتے تھے جن کے پھٹنے سے یہ حادثہ ہوا ہے۔