لیاری میں فائرنگ سے چار افراد زخمی

لیاری میں فائرنگ سے چار افراد زخمی
لیاری میں فائرنگ سے چار افراد زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) لیاری میں جنرل ہسپتال کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے چار افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمی ہونے والوں کو ہسپتال میں منتقل کردیا گیا ہے جہاں انہیں طبی امداد کا سلسلہ جاری ہے۔

مزید :

کراچی -