کوئٹہ دھماکے میں ایک شخص ہلاک ، سولہ زخمی

کوئٹہ دھماکے میں ایک شخص ہلاک ، سولہ زخمی
کوئٹہ دھماکے میں ایک شخص ہلاک ، سولہ زخمی

  

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک)غوث آباد میں دھماکہ ہوا ہے جس میں ایک شخص جاں بخق جبکہ سولہ افردزخمی ہوگئے ہیں ۔ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمی ہونے والوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔سیکیورٹی حکام کے مطابق دھماکے کی جگہ کو گھیرے میں لے لیا گیا ہے اور دھماکے کی نوعیت کا اندازہ لگایا جارہاہے۔

مزید : کوئٹہ