کاروبار بڑھاکر انتہا پسندی کم کی جا سکتی ہے : کیمرون منٹر

کاروبار بڑھاکر انتہا پسندی کم کی جا سکتی ہے : کیمرون منٹر
کاروبار بڑھاکر انتہا پسندی کم کی جا سکتی ہے : کیمرون منٹر

  

اسلام آ باد(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی سفیرکیمرون منٹر نے کہا ہے کہ انتہا پسندی پاکستان میں غیر ملکی سرمایا کاری کی راہ میں حائل سب سے بڑی میں رکاوٹ ہے ۔ اسلام آباد چمبر میں الوداعی تقریب میں بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ غیر ملکی سرمایہ کارسمجھتے ہیں کہ انتہا پسندی کے باعث ملک میں کاروبار کے لئے ماحول سازگار نہیں اور کاروبار کرنے کے مواقعے بھی کافی محدود ہیں۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کا کاروباری طبقہ عوام کے لئے روزگار اور کاروبار کے نئے مواقعے پیداکرکے انتہا پسندی میں کمی کے لئے اپنا کرداد ادا کرسکتے ہیں۔

مزید : اسلام آباد