متحدہ نے را جہ پر ویز اشر ف کی حما یت کا ”کنکشن “کا ٹ دیا

متحدہ نے را جہ پر ویز اشر ف کی حما یت کا ”کنکشن “کا ٹ دیا
متحدہ نے را جہ پر ویز اشر ف کی حما یت کا ”کنکشن “کا ٹ دیا

  

اسلام آ باد(مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ قومی مومنٹ نے وزارت عظمیٰ کیلئے را جہ پر ویز اشر ف کی مخا لفت کر دی جبکہ وزیر اطلا عات و نشریا ت قمر ذمان قا ئر ہ کو نیا وزیر اعظم بنا نے کا صدر کو مشورہ دیا ہے ۔دنیا نیوز کے مطابق ایم کیو ایم کے وفد نے صدر مملکت آ صف علی زرداری سے ملا قا ت میں وزا رت عظمیٰ کیلئے نئے وزیر اعظم کے انتخا ب اور امیدوار سے متعلق مشا ورت کی گئی ۔

مزید : اسلام آباد