کرینہ نے ہاشمی کو نا پسند کر دیا

کرینہ نے ہاشمی کو نا پسند کر دیا
کرینہ نے ہاشمی کو نا پسند کر دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی اداکارہ کرینہ کپور نے عمران ہاشمی کے ساتھ فلم میں کام سے انکار کر دیاجس کے لیے دیپیکاپڈکون نے کرینہ کی جگہ لی۔ ہدایت کار کرن کی فلم میں عمران ہاشمی کو ہیرو لیا گیا ہے جبکہ ہیروئن کے لئے کرینہ سے بات کی گئی تھی لیکن کرینہ نے پہلے رضامندی ظاہر کرنے کے بعد یہ کہہ کر فلم میں کام سے انکار کر دیا کہ عمران ہاشمی کے ساتھ خود کو ”آرام دہ “ محسوس نہیں کر رہی۔

مزید :

تفریح -