پرویز اشر ف کو پاکستان کا "راجا"بنانے کا فیصلہ
اسلام آ باد(مانیٹرنگ ڈیسک)صدر مملکت آ صف علی زرداری کی زیر صدارت اتحا دی جما عتوں کے سربراہان کا اجلاس جاری ہے جس میں وزارت عظمیٰ کیلئے نئے وزیر اعظم کیلئے را جا پر ویز اشر ف کے نام کی حتمی منظو ری دی جا ئے گی ۔اجلاس میںپاکستان پیپلز پا رٹی کے رہنما خو ر شید شاہ ،نوید قمر ، منظو رو ٹو سمیت (ق) لیگ ،متحدہ قومی موومنٹ ،اے این پی سمیت دیگر اتحا دی شریک ہیں ۔