منگلا پا ور ہا ﺅس ٹر پ کر گیا، 800میگا واٹ بجلی سسٹم سے نکل گئی

منگلا پا ور ہا ﺅس ٹر پ کر گیا، 800میگا واٹ بجلی سسٹم سے نکل گئی
منگلا پا ور ہا ﺅس ٹر پ کر گیا، 800میگا واٹ بجلی سسٹم سے نکل گئی

  

اسلام آ باد(مانیٹرنگ ڈیسک)منگلا پا ور ہا ﺅ س ٹرپ کرگیاجس سے800میگاواٹ بجلی سسٹم سےنکل گئی۔وزارت پانی وبجلی کےمطابق پاورہاﺅس تکنیکی خرا بی کے باعث ٹر پ ہوا ہے جس کاپتہ لگایا جارہا ہے۔جیو نیوزکے مطابق پا ور ہا ﺅ س ٹر پ ہو نے سے میر پو ر،کھا ریاں ، جہلم اور گجرات کے علا قے تا ریکیوں میں ڈو ب گئے ۔

مزید : راولپنڈی