وزیراعلیٰ پنجاب نے امن برقرار رکھنے کی ذمہ داری پو ری نہیں کی: گورنر

وزیراعلیٰ پنجاب نے امن برقرار رکھنے کی ذمہ داری پو ری نہیں کی: گورنر
وزیراعلیٰ پنجاب نے امن برقرار رکھنے کی ذمہ داری پو ری نہیں کی: گورنر

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)گورنر پنجا ب سردار لطیف کھو سہ نے صو بے میں امن وامان بہتر بنا نے کیلئے وزیر اعلیٰ پنجا ب میاں محمد شہبا ز شریف کو خط لکھا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ پنجاب حکومت صو بے میں امن وامان قا ئم کر نے میں ناکام ہو گئی ہے اور وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہبازشریف امن وامان کے قیا م کیلئے ذمہ داریاں پو ری نہیں کی ۔ خط میں یہ بھی کہا گیا کہ امن واما ن برقرار رکھنے کے بجا ئے بجلی بحران کے خلا ف ،احتجاج اور مظا ہروں کو ہوا دی گئی ہے۔

مزید : لاہور