ضمنی انتخابات کا شیڈول تیار، 22اگست کو الیکشن کرانے کا فیصلہ

ضمنی انتخابات کا شیڈول تیار، 22اگست کو الیکشن کرانے کا فیصلہ
ضمنی انتخابات کا شیڈول تیار، 22اگست کو الیکشن کرانے کا فیصلہ

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات 22 اگست کو کرانے کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے 16اور صوبائی اسمبلی کے25 حلقوں میں ضمنی انتخابات کا شیڈول تیار کر لیا۔تین سے نو جولائی تک کاغذات نامزدگی جمع کرائے جا سکیں گے،11 سے17 جولائی تک کاغذات کی جانچ پڑتال کی جائے گی،22جولائی کو اعتراضات پر اپیلیں دائر کی جا سکیں گی،30 جولائی کو حتمی فہرستیں آویزاں کرنے کے بعد22 اگست کوضمنی انتخابات ہوں گے۔

مزید :

الیکشن ۲۰۱۳ -