کترینہ کیف فلم ’’پھینٹم‘‘میں اداکاری کے جواہر دکھائینگی

کترینہ کیف فلم ’’پھینٹم‘‘میں اداکاری کے جواہر دکھائینگی
کترینہ کیف فلم ’’پھینٹم‘‘میں اداکاری کے جواہر دکھائینگی

  

ممبئی( نیٹ نیوز)بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف اگلی فلم ’’پھینٹم‘‘میں سیف علی خان کے مدمقابل ہیروئن کاکرداراداکریں گی۔کچھ وجوہات کی بناء پر اس فلم کی عسکبندی شروع نہیں ہوسکی تھی لیکن اداکارہ نے اس ڈبنگ شروع کردی ہے ۔بھارتی میڈیا نے ذرائع کے حوالے سے بتایاہے کہ کترینہ کیف رنبیر کپور کے ہمراہ فلم جگا جاسوس کی عسکبندی کے علاوہ پھینٹم کی ڈبنگ میں بھی مصروف ہیں ۔فلم کی ریلیز میں تاخیر اس لیے ہوئی کہ فلمساز اس کی ریلیز کے صحیح وقت کا تعین نہیں کررہے تھے ۔

مزید : کلچر