فوادخان بھارت کا دورہ کر یں گے

فوادخان بھارت کا دورہ کر یں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(آئی این پی)پاکستان کے نامور ادکار فوادخان 15رمضان المبار ک سے بھارت کا دورہ کر یں گے جبکہ وہ عید سے قبل پاکستان واپس آجائیں گے ۔ بتایا گیا ہے کہ فواد خان بھار ت جائیں گے جہاں وہ مختلف فلموں میں کام کر نے کے حوالے سے معاہدوں سے سمیت دیگر معاملات کو فائنل کر یں گے اور 25رمضان تک انکی ملک واپسی ہو گی ۔

مزید :

کلچر -