موبائل نظریاتی تعلیمی یونٹس نے مختلف سکولوں کا وزٹ کیا،دو قومی نظریہ پر لیکچردیے

موبائل نظریاتی تعلیمی یونٹس نے مختلف سکولوں کا وزٹ کیا،دو قومی نظریہ پر ...

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر) نظریۂ پاکستان ٹرسٹ کے پاکستان آگہی پروگرام کے سلسلہ میں موبائل نظریاتی تعلیمی یونٹس نے دوقومی نظریہ پر لیکچر دینے کے لیے ریلوے انڈسٹریل سکول-178مغلپورہ‘ شاہ جہاں روڈ‘ لاہور‘مدرسہ حفظ القرآن متصل جامعہ اصحاب صفہ‘ بند روڈ‘ لاہور‘الجمیل سکول اینڈ سائنس اکیڈمی‘ حاجی کوٹ‘ شاہدرہ‘لاہور کا وزٹ کیا

۔ ایوانِ کارکنانِ تحریکِ پاکستان لاہور اور مذکورہ بالا تعلیمی اداروں میں مستفید ہونے والے اساتذہ اور طلبہ کی مجموعی تعداد156تھی ۔

مزید : میٹروپولیٹن 4