سالانہ ختم پاک سیدہ فاطمتہ الزہرہؓ آج جامع حنفیہ غوثیہ شیرا کوٹ میں ہو گا

سالانہ ختم پاک سیدہ فاطمتہ الزہرہؓ آج جامع حنفیہ غوثیہ شیرا کوٹ میں ہو گا

لاہور(پ ر) آج بعد از نماز عصر سالانہ ختم پاک سدہ فاطمتہ الزہرہؓ بمقام دارالعلوم جامعہ حنفیہ غوثیہ شیرا کوٹ بند روڈ لاہور میں زیر صدارت چیئرمین پاکستان مسلم فرنٹ پیر ضیاء المصطفے حقانی ہو گا جس میں علامہ اسحاق نیازی خطاب کریں گے اور نعت شریف قمر محی الدین قمر پڑھیں گے اور افطاری کا وسیع تر انتظام ہو گا۔

مزید : میٹروپولیٹن 4