ایل ڈی اے افسران کی ترقیاں او ر تبادلے

ایل ڈی اے افسران کی ترقیاں او ر تبادلے

لاہور(پ ر)لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ڈائر یکٹر جنر ل احد خان چیمہ نے محکمانہ پرموشن کمیٹی کی سفارش پر ڈپٹی ڈائریکٹرز (جنرل کیڈر) رضا ظہور وٹو اور شہباز الحق گھرکی کو بطور ڈائریکٹر گریڈ19میں ترقی دے کر بالترتیب ڈائریکٹر ہڈن پراپرٹیز اور ڈائریکٹراسٹیٹ مینجمنٹ (پرائیوٹ ہاؤسنگ سکیمز ) تعینات کر دیا ہے ۔ڈائریکٹر ایجوکیشن خواجہ جاوید اسلم کا تبادلہ کر کے انہیں ڈائریکٹر کچی آبادیز جبکہ ڈائریکٹر ہڈن پراپرٹیز خواجہ محفوظ الحق کا تبادلہ کر کے انہیں ڈائریکٹر ایجوکیشن لگا دیا ہے ۔

مزید : میٹروپولیٹن 1