آج رواں برس کا طویل ترین دن ہوگا

آج رواں برس کا طویل ترین دن ہوگا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (وقائع نگار) پاکستان بھرمیںآج( اتوار) رواں برس کا طویل ترین دن ہوگا جبکہ پیر سے دن کا دورانیہ بتدریج کم اور راتیں طویل ہونا شروع ہوجائیں گی۔ماہر ین فلکیات کے مطابق21 جون 14 گھنٹے پر محیط رواں برس کا طویل ترین دن ہوگااورگرمی کی شدت بھی برقرار رہے گی، 22 ستمبر کودن اور رات کا دورانیہ تقریباً برابر ہوتا ہے جبکہ 22 دسمبر سال کا مختصر ترین دن اور رات طویل ترین ہوتی ہے۔

مزید :

صفحہ اول -