تمام رمضان بازاروں میں چینی اور آٹے کی مسلسل فراہمی جاری

تمام رمضان بازاروں میں چینی اور آٹے کی مسلسل فراہمی جاری

لاہور(خبر نگار )ضلعی انتظامیہ لا ہور کی جا نب سے تما م رمضان بازاروں میں چینی اور آٹا کی مسلسل فراہمی کا عمل جا ری ہے اور تمام رمضان بازاروں سے چینی اور آٹے کو صارفین کی ایک بڑی تعداد نے خریدا۔ڈی سی او لاہور کیپٹن(ر) محمد عثمان نے بتایا کہ گزشتہ روز لاہور کے رمضان بازاروں میں مجموعی طور پر 60,400کلو گرام چینی فروخت کی گئی جبکہ10,132کلو گرام آٹا رمضان بازاروں میں فروخت کیا گیا۔

مزید : میٹروپولیٹن 1