وکٹ کیپر بیٹسمین سرفراز احمد کے انٹرنیشنل ٹیسٹ کیریئر میں ہزار رنز مکمل

وکٹ کیپر بیٹسمین سرفراز احمد کے انٹرنیشنل ٹیسٹ کیریئر میں ہزار رنز مکمل

گال ( نیٹ نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز وکٹ کیپر بیٹسمین سرفراز احمد نے انٹرنیشنل ٹیسٹ کیریئر میں اپنے ہزار رنز مکمل کرلئے ۔ انہوں نے یہ اعزاز سری لنکا کے خلاف گال ٹیسٹ کے چوتھے روز اپنے 16 ویں میچ میں حاصل کیا ۔ سرفراز احمد نے 16ویں میچ میں 3سنچریوں اور6نصف سنچریوں سے اپنے ہزار رنز مکمل کئے۔وہ پاکستان کی جانب سیتیز ترین ہزار رنز مکمل کر نے والے وکٹ کیپر بیٹسمین بن گئے ہیں اعزاز ملنے پر انہوں نے بہت خوشی کا اظہار کیا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی