یوکرینی فوج سے انتہا پرستوں کو نکالا جائے، نیٹو

یوکرینی فوج سے انتہا پرستوں کو نکالا جائے، نیٹو

برسلز(اے پی پی) نیٹو ممالک یوکرینی فوج سے انتہا پرست عناصر کو جلد از جلد نکالے جانے کے حق میں ہیں۔ مرکزی ایشیا کیلئے نیٹو کے سیکریٹری جنرل کے نمائندہ خصوصی جیمز آپارٹورائی نے کہا ہے کہ تمام نیٹو ممالک یوکرینی فوج سے انتہا پسند عنا صر کو جلد از جلد نکالا جائے۔انھوں نے کہا کہ میں جانتا ہوں کہ یوکرینی صدر اس مسئلے پر بڑی توجہ دے رہے ہیں۔کیونکہ اس معاملے کا تعلق روس پر کی جانے والی تنقید کے ساتھ ہے۔

مزید : عالمی منظر