گلشن راوی ،شہری کے گھر میں آتشزدگی،سامان جل گیا

گلشن راوی ،شہری کے گھر میں آتشزدگی،سامان جل گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کرا ئم سیل) گلشن راوی ساندہ روڈ پر اعجاز نامی شخص کے گھر میں شارٹ سرکٹ کے باعث اچانک آگ بھڑک اُ ٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے سارے گھر کے سامان کو ا پنی لپیٹ میں لے لیا ۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ایدھی اور فائر بریگیڈ کا عملہ موقع پر پہنچ گیا جنہوں نے کافی محنت کے بعد آگ پر قابو پالیا، کسی بھی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا ۔

مزید :

علاقائی -